حوزہ/امامیہ اسکاؤٹس پاکستان مظفرآباد یونٹ ڈسٹرکٹ 2 کی جانب سے امام بارگاہِ مظفرآباد میں علم کشائی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں امامیہ شاہین اسکاؤٹس نے پرچم عباس کو سلامی دی اور پرچم کو بلند کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha